۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں روز عرفہ کے متعلق وصیت (سفارش) فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تھذیب الأحكام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

تَخَيَّر لِنَفسِكَ مِنَ الدُّعاءِ ما أحبَبتَ واجْتَهِد، فإنَّهُ (يَومَ عَرَفَة) يَومُ دُعاءٍ ومَسألَةٍ

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

(اس دن) اپنے لیے جو کچھ چاہتے ہو دعا کرو اور اس دن (دعا کرنے کی) کوشش کرو کہ ( روز عرفہ) دعا اور درخواست کا دن ہے۔

التھذیب الأحكام، ج 5، ص 182

تبصرہ ارسال

You are replying to: .